Sunday, 4 September 2016

کائنات کے متعلق اردو پریزنٹیشن فری ڈاؤن لوڈ کیجئے۔


 کائنات کے متعلق اردو پریزنٹیشن فری ڈاؤن لوڈ کیجئے۔





جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟
 کائنات کیا ہے؟
کائنات کس قدر وسیع ہے؟
ہمار ے نظام شمسی کی وسعت کیا ہے؟

ان عنوانات پر پریزینٹیشن فری ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
Universe Presentation Free Download From This Link
https://drive.google.com/drive/folders/0B7F_1Qh9F5tKMG43UWVHM1FzQlE

2 comments:

Unknown نے لکھا ہے کہ

ماشاء اللہ اچھی کاوش ہے اللہ آپ کو مزید توفیق دے تاکہ آپ مزید عنوانات پر اردو پریزینٹیشن ہمیں مہیا کرسکیں۔
آمین

Unknown نے لکھا ہے کہ

شکریہ اس چیز کی مجھے کافی عرصے سے تلاش تھی کہ کہیں سے اردو پریزینٹیشن مل جائیں آپ نے میرے لیے سہولت پیداکردی۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو مزید ایسی پریزینٹیشن بنانے کی توفیق دے
آمین

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔