Tuesday 4 October 2016

Islamic Stories For Children's


گمنام اللہ والا
تحریر:حبیب اللہ
جامعة الدراسات الاسلامیہ مین یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال بلاک7 کراچی

دریا کا پانی خوش کن منظر پیش کررہا تھا۔وہ شخص دریا کے کنارے چلتا ہی جا رہا تھا،یہ بغدادکا رہائشی تھا۔اللہ کی بنائی ہوئی صنعت کاری کو دیکھ کروہ اللہ کا شکر ادا کرتا جارہا تھا۔کچھ ملاح اپنی کشتیوں پرمسافر بٹھائے منزل کی جانب رواں دواں تھے۔کچھ مسافروں کے انتظار میں تھے،کب کوئی مسافر آئے اوروہ اس کو لے کر روانہ ہوجائیں۔کیونکہ ان ملاحوں کی زندگی کا دارومدار اسی پر تھا۔
مکمل تحریر >>